کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر پایا گیا۔ لیکن اس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا گیا تھا۔پولیس نے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر پایا گیا۔ لیکن اس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا گیا تھا۔پولیس نے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments