سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بہادری قابلِ تحسین ،حنیف عباسی
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز میں 22دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے۔۔
کہاہے کہ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان، بنوں اور ٹانک میں کامیاب کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، وفاقی وزیر نے کہاکہ سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بہادری قابلِ تحسین ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments