شہری کی جیب کا صفایا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نماز کی ادائیگی کے لئے آئے شہری کی جیب کا صفایا کر دیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم جامع مسجد میں سہیل نامی شہری نماز کی ادائیگی کے لئے آیا اور اپنا کوٹ اتار کے وضو کرنے میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزم اس کی کوٹ کی جیب میں سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments