امتحانی مرکز میں امیدوار کی جگہ پرچہ دینے والا ملزم پکڑا گیا
اے بی ماڈرن سکول کے امتحانی مرکز میں عملے نے چیکنگ کے دوران ملزم پکڑا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں اے بی ماڈرن سکول کے امتحانی مرکز میں عملے نے چیکنگ کے دوران امیدوار کی جگہ پرچہ دینے کی کوشش کرنے والے ملزم کو پکڑ لیا۔ ملزم مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے امتحان میں شریک تھا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments