غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments