کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔۔۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی غیر قانونی سرگرمی سے اہل علاقہ کے لیے خطرات پیدا ہو رہے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments