شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کے نشانے پر آگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے کوتوالی روڈ پر عثمان نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ۔۔۔
خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کے نشانے پر آگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے کوتوالی روڈ پر عثمان نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments