گاڑی کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

 گاڑی کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے  والے بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر گاڑی کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب بس ڈرائیور کی جانب سے مین روڈ پر بس کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جس سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...