اشتہاری ملزمان چھاپے کے دوران فرار، پناہ دینے والا ساتھی گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزمان کلیم اور آصف کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو دونوں پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے کے الزام میں ان کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزمان کلیم اور آصف کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو دونوں پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے کے الزام میں ان کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments