کھلا پٹرول وخت کرنے والا دکاندار گرفتار، مقدمہ درج

کھلا پٹرول وخت کرنے والا دکاندار گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرولفروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق کھلے عام پٹرول کی فروخت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...