ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

 ون وے قوانین کی خلاف ورزی  کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی جانب سے ٹرک کو ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چلانے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...