رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کی میاں غلام محی الدین کو ایکسی لینس ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کی  میاں غلام محی الدین کو ایکسی  لینس ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے صدر امتیاز کوثر کی قیادت میں صنعتکار میاں غلام محی الدین کو ایوان صدر میں ایکسی لینس ایوارڈ ملنے پر فاؤنڈیشن کی جانب سے مبارکباد دی گئی۔۔۔

 اس موقع پرشیخ ابرار سعید، وحید الدین ٹانڈہ،سہیل نواز ریحانیہ، عمر امتیاز، سیٹھ قمر خورشید، یاسر سیٹھی، توصیف عبداﷲ، اخلاق شفیع، عبدالستار مرزا ، قمرالزماں، عاطف الیاس نے کہا کہ ایکسی لینس ایوارڈ ملنا انکی محنت کا ثمر ہے ،بلا شبہ انہوں نے اپنی قابلیت، محنت اور لگن کی بدولت ترقی کی منازل طے کر فین انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں