والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ دوشیزہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں
کامونکے (نامہ نگار )والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔
گزشتہ روز اٹھار ہ سالہ نعیمہ کو اُسکے گھر والوں نے کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اُس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔نعیمہ کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔