عالم چوک:رکشہ سوار خاتون کو دل کا دورہ ،سڑک پر گرکرانتقال کر گئی
عالم چوک (نامہ نگار )عالم چوک میں رکشہ سوار کلر آبادی کی رہائشی60سالہ خاتون دل کا دورہ پڑنے سے سڑک پر گر کر دم توڑ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ۔۔۔
عالم چوک سے علی پور چوک جانے والے رکشہ کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی کلر آبادی کی رہائشی خاتون دل کا دورہ پڑے سے سڑک پر گر کر دم توڑ گئی، اروپ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔