راہوالی:ڈاکوئوں نے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لئے

 راہوالی:ڈاکوئوں نے ہزاروں  روپے اور موبائل فون چھین لئے

راہوالی (نمائندہ دنیا) ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

محلہ شریف فارم کا رہائشی فراز اشرف صبح چار بجے اپنے بھائی کو چھوڑنے کیلئے اڈہ چوک پر گیا اور واپسی پر موٹر سائیکل پنکچر ہو گئی کہ اسی اثنا میں دو نامعلو م موٹر سائیکل سوار ڈاکو آگئے جنہوں نے روک لیا اور 24500روپے اور 2موبائل فون مالیتی 45ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں