ڈاکوؤں نے راہگیر کو لوٹ لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر)دو ڈاکوؤں نے راہگیر کو لوٹ لیا۔گزشتہ رات جی ٹی روڈ گھنیا کے نزدیک دو ڈاکو اسلحہ کے زور پر شکیل سے 30 ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
دو ڈاکوؤں نے راہگیر کو لوٹ لیا۔گزشتہ رات جی ٹی روڈ گھنیا کے نزدیک دو ڈاکو اسلحہ کے زور پر شکیل سے 30 ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔