پی ایم اے گوجرانوالہ کے انتخابات امیدواروں نے کا غذات جمع کرا دئیے
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پی ایم اے گوجرانوالہ کے انتخابات کیلئے کابینہ کی 6 نشستوں پر10جبکہ ایگزیکٹوکی54نشستوں پر67ممبران نے کاغذات جمع کرادئیے ۔صدارت کے لئے کیپٹن ڈاکٹر عارف الرحمن اور ڈاکٹر عمیر عارف، سینئر نائب صد کیلئے ڈاکٹر شاہد امان راٹھور، لیڈی نائب صدر کیلئے ڈاکٹر عمارہ منصور، جنرل سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر عمیر اکرام اور ڈاکٹر وقاص ارشد مغل، فنانس سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر ملک محمد عرفان اور ڈاکٹر اویس مقصود اور جوائنٹ سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر عادل رشید چیمہ اور ڈاکٹر سلمان گورائیہ نے کاغذات نامزدگی داخل کر ائے ۔ پولنگ30 دسمبر کو پی ایم اے ہاؤس میں ہوگی۔
صدارت کے لئے کیپٹن ڈاکٹر عارف الرحمن اور ڈاکٹر عمیر عارف، سینئر نائب صد کیلئے ڈاکٹر شاہد امان راٹھور، لیڈی نائب صدر کیلئے ڈاکٹر عمارہ منصور، جنرل سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر عمیر اکرام اور ڈاکٹر وقاص ارشد مغل، فنانس سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر ملک محمد عرفان اور ڈاکٹر اویس مقصود اور جوائنٹ سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر عادل رشید چیمہ اور ڈاکٹر سلمان گورائیہ نے کاغذات نامزدگی داخل کر ائے ۔ پولنگ30 دسمبر کو پی ایم اے ہاؤس میں ہوگی۔