وزیرآباد:تجاوزات کیخلاف آپریشن عملہ مر غیوں سمیت پنجرہ لے گیا
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انتظامیہ نے کئی ریڑھیوں اور دیگر تجاوزات کو قبضہ میں لے لیا۔ بلدیہ نے مین بازار میں کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو ہٹا دیا اس موقع پر بلدیہ کی انوکھی کاروائی دیکھنے میں آئی کہ انہوں نے تجاوزات کے چکر میں مرغیوں والا پنجرہ مرغیوں سمیت رکشہ پر لوڈ کر کے اٹھا لیا ۔
انتظامیہ نے کئی ریڑھیوں اور دیگر تجاوزات کو قبضہ میں لے لیا۔ بلدیہ نے مین بازار میں کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو ہٹا دیا اس موقع پر بلدیہ کی انوکھی کاروائی دیکھنے میں آئی کہ انہوں نے تجاوزات کے چکر میں مرغیوں والا پنجرہ مرغیوں سمیت رکشہ پر لوڈ کر کے اٹھا لیا ۔