کامونکے :پولیس نے 4افراد سے 100 لٹرشراب برآمد کر لی
کامونکے (نامہ نگار) پولیس نے 4 افراد سے 100 لٹر شراب برآمد کرلی۔ گزشتہ روز سٹی، ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے۔۔۔
دوران گشت ممتاز آباد کے امین سیٹھی سے ساٹھ لیٹر، موضع دھوپ سڑی کے محمد جمیل سے بیس لیٹر، پرانی آبادی کے شہزاد احمد اور ماتارانی کے علمدار سے دس دس لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔