راہوالی:پولیس نے 4 بچوں کو آ وارہ گردی کے الزام میں پکڑ لیا

راہوالی:پولیس نے 4 بچوں کو  آ وارہ گردی کے الزام میں پکڑ لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )آوارہ گردی کے الزام میں کینٹ پولیس نے 4 بچوں کو تحویل میں لے لیا۔

کینٹ پولیس کو دوران گشت دو بھائی قاسم،جعفر سکنہ منڈیالہ وڑائچ ، شان علی ،شعبان علی سکنہ شاہین آباد ملے ، پولیس والدین کو تلاش کر تی رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں