چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرارجوڑا کا دورہ رام پیاری محل

چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی  ابرارجوڑا کا دورہ رام پیاری محل

گجرات (نامہ نگار )چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ چودھری علی ابرارجوڑانے رام پیاری محل گجرات کا دورہ کیا چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن گجرات ملک ظفرعباس،محمدمبین اورایکسین بھی ہمراہ تھے۔۔۔

 جنہوں نے علی ابرارجوڑا کو رام پیاری محل کی تزئین وآرائش بارے بریفنگ دی ۔ علی ابرارجوڑا نے کہاکہ رام پیاری محل کی اپ گریڈیشن کے لئے حکومت کی طرف سے دو کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کے فنڈز منظورہوچکے ہیں اورجس سے تعمیراتی کام جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں