ملکوال :تقرریری مقابلوں میں نجی سکول کے طلبہ کی شاندار کارکردگی

ملکوال :تقرریری مقابلوں میں نجی  سکول کے طلبہ کی شاندار کارکردگی

ملکوال(نمائندہ دنیا)سالانہ تقریری و مباحثہ مقابلوں میں دی ایجوکیٹرز مریم کیمپس ہیڈ فقیریاں کے طلبا کی شاندار کامیابی ۔سالانہ ریجنل لیول تقریری و مباحثہ مقابلہ جات کا انعقاد بیکن ہاؤس کنیال روڈ فیصل آباد میں کیا گیا۔۔۔

 جس میں ریجن کے بہترین سکولز نے شرکت کی ۔پرائمری تقریر جس کا عنوان خوش اخلاقی ایک خوبصورتی ہے میں مریم کیمپس ہیڈ فقیریاں کی کلاس پنجم کی ہونہار طالبہ یشفہ حورین نے اول پوزیشن حاصل کی انگلش تقریری مقابلہ میں کلاس چہارم کی طالبہ وجیہہ حرم نے اول پوزیشن حاصل کی اور داد سمیٹی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں