کامونکے :پو لیس اہلکار ظاہرکرکے 2 افراد موبائل فون لیکر رفو چکر

کامونکے :پو لیس اہلکار ظاہرکرکے  2 افراد موبائل فون لیکر رفو چکر

کامونکے (نامہ نگار) دو نوسرباز خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے محنت کش سے موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ راہوالی کا محمد اصغر موڑ ایمن آباد جی ٹی روڈ پر کھڑا تھا کہ علی رضوان اور جاوید خان نامی افراد خود کو پولیس ملازم ظاہر کر کے زبردستی موبائل فون اور قیمتی کاغذات لے کر رفوچکر ہو گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں