سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ، ملزم گرفتار
گجرات (نامہ نگار )سی سی ڈی گجرات کی اسلحہ کے خلاف اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائیاں جاری ،رضوان سکنہ نندو وال تحصیل کھاریاں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم کی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔