تتلے عالی : نشئی خاوند نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی : نشئی خاوند نے  بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی(نامہ نگار )مجو چک میں نشئی خاوند نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

نیلم شہزادی کی شادی14سال قبل مجو چک کے آصف بشیر سے ہوئی تھی جو نشے کا عادی ہے ،گزشتہ روز آصف بیوی پر تشدد کرکے فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں