میاں وسیم اشرف گیپکو میں لائن سپرنٹنڈنٹ تعینات

میاں وسیم اشرف گیپکو میں  لائن سپرنٹنڈنٹ تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں عابد آباد کے رہائشی میاں وسیم اشرف کی گیپکو میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ سلیکشن مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

نواحی گاؤں عابد آباد کے رہائشی میاں وسیم اشرف کی گیپکو میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ سلیکشن مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں