تندور سے آلودگی ،پیزا شاپ سیل

 تندور سے آلودگی ،پیزا شاپ سیل

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)گجرات میں اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے پرنس چوک جناح روڈ پر واقع پیزا شاپ کو سیل کر دیا۔

کارروائی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے اور دکان کے باہر تنور چلانے پر عمل میں لائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں