اخلاق حیدر چٹھہ کی جانب سے بار امیدواروں کے اعزاز میں ظہرانہ

اخلاق حیدر چٹھہ کی جانب سے بار  امیدواروں کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے سلسلہ میں معروف قانون دان اخلاق حیدر چٹھہ نے امیدوار برائے صدر عمران عصمت چودھری اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری وقار احمد رندھاوا کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا ، عمران عصمت اور ان کے پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔

اس موقع پر ممتاز احمد چٹھہ، اخلاق حیدر چٹھہ ،سابق صدر بار مستنصر علی گوندل ، اعجاز پرویا ایڈووکیٹ ،عدیل سیف چٹھہ ،مزمل ثنا اللہ بلوچ،اعجاز احمد اور خرم ریاض سمیت دیگر وکلاء اور معززین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں