منڈیکی گورائیہ:لڑکے سے اجتماعی بد فعلی ، ایک ماہ بعد مقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ:لڑکے سے اجتماعی  بد فعلی ، ایک ماہ بعد مقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دو اوباش ملزمان کی 14سالہ بچے کیساتھ اجتماعی بدفعلی ایک ماہ بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ڈسکہ کے عدنان سرور نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا بیٹا ایک ماہ قبل گھر سے ضروری کام کے سلسلہ میں باہر نکلاتواس کو گلی میں یوسف اور یاض زبردستی موٹرسائیکل پر بیٹھا کر سٹیڈیم لے گئے او روہاں پر انہوں نے زبردستی بدفعلی کرڈالی ،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں