سیالکوٹ:فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ نہ ہونے کے با عث کھٹارا گاڑیاں رواں دواں

سیالکوٹ:فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ نہ ہونے کے با عث کھٹارا گاڑیاں رواں دواں

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی غفلت شہریوں کیلئے جان لیوا ثابت ہونے لگی۔

 ٹریفک فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ نہ ہونے کی وجہ سے خستہ حال گاڑیاں بھی سٹرکوں پر رواں دواں ہیں اور یہی گاڑیاں حادثات کا سبب بن رہی ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے گاڑیوں کی فٹنس کو چیک کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں