لدھیوالہ وڑائچ:ڈاکوئوں نے نئی موٹر سائیکل چھین لی ، پرانی چھوڑ کرفرار

لدھیوالہ وڑائچ:ڈاکوئوں نے نئی  موٹر سائیکل چھین لی ، پرانی چھوڑ کرفرار

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)دھاڑیوال کے قریب دو ڈاکو شہری سے نئی موٹر سائیکل چھین پر اپنی کھیتوں میں پھینک گئے \\ بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

تھانہ لدھیوالہ کے علاقے دھاڑیوال کے قریب دو موٹر سائیکل سوارڈاکوؤں نے گرمولا ورکاں کے رہائشی ظفر کو سے نئی موٹر سائیکل چھین لی اور اپنی پرانی موٹر سائیکل کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں