نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار)لائن پار کا22سالہ اعظم موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں16سالہ جنید‘ 65سالہ آمنہ بی بی اور 40 سالہ محمد صدام شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لائن پار کا22سالہ اعظم موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں16سالہ جنید‘ 65سالہ آمنہ بی بی اور 40 سالہ محمد صدام شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔