گھر سے 3سانپ نکل آئے
سمبڑیال(نامہ نگار،سٹی رپورٹر)گھر میں گٹر سے 4فٹ لمبے3سانپ برآمد۔ محلہ ستار شاہ کے رہائشی فہد کے گھر سانپ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم پہنچی اور سانپ پکڑ کر تلف کردیئے ۔
گھر میں گٹر سے 4فٹ لمبے3سانپ برآمد۔ محلہ ستار شاہ کے رہائشی فہد کے گھر سانپ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم پہنچی اور سانپ پکڑ کر تلف کردیئے ۔