ممتاز شاعر و ادیب غلام مصطفی بیکس انتقال کر گئے

ممتاز شاعر و ادیب غلام  مصطفی بیکس انتقال کر گئے

کڑیانوالہ(نامہ نگار)ممتاز شاعر،ادیب و کالم نگار چودھری غلام مصطفی بیکس 84برس کی عمر میں انتقال کر گئے دوسال قبل ان کا شعری مجموعہ دیپک لہجہ شائع ہوا تھا ،ان کا تعلق کڑیانوالہ کے نواحی گاؤں چھالے شریف سے تھا ،انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ممتاز شاعر،ادیب و کالم نگار چودھری غلام مصطفی بیکس 84برس کی عمر میں انتقال کر گئے دوسال قبل ان کا شعری مجموعہ دیپک لہجہ شائع ہوا تھا ،ان کا تعلق کڑیانوالہ کے نواحی گاؤں چھالے شریف سے تھا ،انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں