لدھیوالہ وڑائچ:با ئولے کتے نے گلی میں کھیلتے بچے کو کاٹ لیا
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )موضع مان میں با ئولے کتے نے گلی میں کھیلتے بچے کو کاٹ لیا۔
نواحی گاؤں مان کے رہائشی شبیر کا 7سالہ بیٹا ارحم گلی میں کھیل رہا تھا جسے بائولے کتے نے کاٹ لیا بچے کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔