حافظ آبادمیں آوارہ کتوں کی بھرمار ،شہریوں کو مشکلات

حافظ آبادمیں آوارہ کتوں  کی بھرمار ،شہریوں کو مشکلات

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا۔

میونسپل کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئیں ، آوارہ کتے بیسیوں افراد کو کاٹ کر زخمی کرچکے ہیں اور کئی افراد موت کے منہ میں جاچکے ؕہیں۔ چند روز قبل دوہٹہ عظمت میں بھی آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں