ڈسکہ :سبزی منڈی جاتے شخص کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ :سبزی منڈی جاتے  شخص کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) سبزی منڈی جانیوالے شخص کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

موضع میانوالی بنگلہ کے ثاقب کا والد گھرسے سبزی منڈی گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تو معلوم ہواکہ والد کو نامعلوم افرادنے اغوا کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں