برآمد ات بڑھانے کیلئے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کو جلد آباد کرنا ہوگا :خالد مغل

برآمد ات بڑھانے کیلئے سمال انڈسٹریل  اسٹیٹ کو جلد آباد کرنا ہوگا :خالد مغل

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیئرمین پاک کٹلری کنسورشیم وزیرآباد اور ممبر کٹلری سیکٹورل کونسل منسٹری آف کامرس خالد مغل نے کہا ہے کہ۔۔۔

ضلع وزیرآباد میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن وزیرآباد اور ہنٹنگ اینڈ سپورٹنگ نائف تلوار ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے تمام عہدیدار وں کو ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ وزیرآباد کو جلد آباد کرنے کیلئے متحد ہو کر کام کرنا چاہیے ، اس کے ساتھ ضلع وزیرآباد میں واقع مقامی مائیکرو اینڈ سمال انٹرپرائزز کی پیداواری صلاحیت کی برینڈنگ اور مارکیٹنگ کی طرف توجہ دینی ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں