ڈسکہ :بغیر نقشہ کمرشل بلڈنگ کی تعمیرات پر انفورسٹمنٹ انسپکٹر معطل
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر نے کرپشن اور بغیر نقشہ کمرشل بلڈنگ کی تعمیرات پر میونسپل کمیٹی ڈسکہ کی نقشہ برانچ کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر جہانزیب احمد چیمہ کو معطل کردیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر نے کرپشن اور بغیر نقشہ کمرشل بلڈنگ کی تعمیرات پر میونسپل کمیٹی ڈسکہ کی نقشہ برانچ کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر جہانزیب احمد چیمہ کو معطل کردیا۔