منڈی بہا ئوالدین :مستحق افراد میں مینارٹی کارڈز تقسیم

منڈی بہا ئوالدین :مستحق  افراد میں مینارٹی کارڈز تقسیم

منڈی بہا ئوالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے ضلع کونسل ہال میں تقریب کے دوران مستحق افراد میں مینارٹی کارڈز تقسیم کئے ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عاطف علی وڑائچ نے بتایا کہ ضلع منڈی بہا ئوالدین کیلئے 42 مینارٹی کارڈ موصول ہوئے جس کے تحت 10 ہزار 500 روپے کی سہ ماہی قسط کی ادائیگی مستحق مینارٹیز خاندانوں کو دی جارہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں