گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال کے ہیڈماسٹر کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال کے ہیڈماسٹر  کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

ملکوال(نمائندہ دنیا )گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال کے ہیڈماسٹر محمد فاروق گھمن کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا اہتمام سکول کے گراؤنڈ میں کیا گیا۔

 تقریب میں سی ای او ایجوکیشن منڈی بہا ئو الدین ضیا اللہ عباسی، پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر ڈاکٹر محمد نواز انجم، سرپرست اعلیٰ راجہ ذوالفقار علی، نائب صدر نعیم رانجھا، ایس ایس ٹیچرز یونین کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک محمد اکرام، محمد انصار،ایپکا کے رہنما ظہور احمد گوندل سمیت مختلف سکولوں کے اساتذہ نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں