ہیڈبمبانوالہ:گھر سے کھیلنے کیلئے نکلنے والا 11 سالہ لڑکا اغوا

ہیڈبمبانوالہ:گھر سے کھیلنے  کیلئے نکلنے والا 11 سالہ لڑکا اغوا

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )گھر سے کھیلنے کیلئے گیا 11سالہ لڑکا اغوا ہو گیا ۔

 بمبانوالہ کے صفدر اقبال کا بیٹا 11سالہ علی حسن گھر سے باہر کھیلنے کیلئے گیا اور تاحال واپس نہ آیا اسے نامعلوم نے اغوا کرلیا. بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں