لدھیوالہ پولیس نے منشیات کے 2ڈیلر گرفتار کر لئے
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )لدھیوالہ پولیس نے منشیات کے 2ڈیلر گرفتار کر لئے ۔
لدھیوالہ پولیس نے حافظ آباد روڈ پر بس کے انتظار میں کھڑے منشیات فروش جاوید ساکن بکھڑیوالی کو گرفتار کر کے 2240 گرام جبکہ راجباہ روڈ سے سائیں شفیق کو گرفتار کر کے 2120 گرام چرس برآمد کر لی ۔