سیالکوٹ: پبلک انفارمیشن آفیسرز کے لیے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

سیالکوٹ: پبلک انفارمیشن آفیسرز  کے لیے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب قانون شفافیت اور حق رسائی معلومات 2013 کے حوالے سے ضلع بھر کے مختلف سرکاری محکموں کے پبلک انفارمیشن آفیسرز کی آگاہی اور فیڈ بیک کے لیے ایک مشاورتی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں قانون کے نفاذ کے بارے میں پبلک انفارمیشن آفیسرز کے تجربات، مسائل اور ریکارڈ مینجمنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں