مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پر گرفتار ی

مسافر وین میں ناقص گیس  سلنڈر نصب کرنے پر گرفتار ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا گیس سلنڈر جان لیواحادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جسکے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...