گیپگو میں متعدد ایس ڈی اوز کی تعیناتی کے احکامات

گیپگو میں متعدد ایس ڈی اوز  کی تعیناتی کے احکامات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چیف ایگزیکٹیو گیپگو نے متعدد ایس ڈی او تعینات کردئیے ۔

 چیف ایگزیکٹیو گیپگو نے محمد شہریارم خان بن محمد شمشاد خان کو ایس ڈی او آپریشن بجوات سب ڈویژن، ،داؤ سلیمان بن عوید مسیح کو ایس ڈی او آپریشن ہیڈ مرالہ سب ڈویژن، محمد حارث بن مشتاق احمد کو ایس ڈی او آپریشن سترہ سب ڈویژن تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں