ایل پی جی مہنگے داموں فروخت

 ایل پی جی مہنگے داموں فروخت

جامکے چٹھہ (نامہ نگار )جامکے چٹھہ اور گردو نواح میں مصنوعی قلت کی آڑ میں گھر یلو گیس سلنڈر سرکاری نرخوں سے زائد 3800 روپے تک فروخت ہونے لگا، فی کلوگرام 400 روپے تک سر عام فروخت ہو رہی ہے ۔

جامکے چٹھہ اور گردو نواح میں مصنوعی قلت کی آڑ میں گھر یلو گیس سلنڈر سرکاری نرخوں سے زائد 3800 روپے تک فروخت ہونے لگا، فی کلوگرام 400 روپے تک سر عام فروخت ہو رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں