گجرات:کمسن لڑکے سے بد فعلی
گجرات (نامہ نگار )گا ئوں ڈھوڈا شریف میں اوباش نے 8 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
تھا نہ کڑیانوالہ کے گائوں ڈھوڈا شریف میں سلیمان نے کمسن لڑکے کے ساتھ بد فعلی کی، پولیس تھانہ کڑیانوالہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔