سیالکوٹ :پولیس نے گستاخ صحابہ کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا

سیالکوٹ :پولیس نے گستاخ  صحابہ کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پولیس نے گستاخ صحابہ کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ سبز پیر کے علاقہ چوبارہ میں ظہیر احمد موبائل پر فیس بک دیکھ رہے تھے کہ محمد نواز نے سید نا امیر معاویہ کی شان میں پوسٹ شیئر کی جس کے نیچے سجادحسین سلہریا نے سید نا امیر معاویہ کی شان میں گستاخی کی ہے جس پر پولیس تھانہ سبز پیر نے ظہیر احمد کی درخواست پر سجاد حسین سکنہ نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں