ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون کی بھابھی سپردخاک
حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ممبر پاکستان بار کونسل و ممبر جوڈیشل کونسل احسن بھون ، عمر حیات بھون اور خضر حیات بھون کی بھابھی، سکندر حیات بھون، فیصل حیات بھون اور معظم حیات بھون ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ، نمازِ جنازہ آبائی گاؤں بھون کلاں میں ادا کی گئی ،مرحومہ کو آہوں اور سسکیوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
ممبر پاکستان بار کونسل و ممبر جوڈیشل کونسل احسن بھون ، عمر حیات بھون اور خضر حیات بھون کی بھابھی، سکندر حیات بھون، فیصل حیات بھون اور معظم حیات بھون ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ، نمازِ جنازہ آبائی گاؤں بھون کلاں میں ادا کی گئی ،مرحومہ کو آہوں اور سسکیوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔